ہنگو دھماکا، شہید کم سن بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک:
ہنگو: ہنگو میں گزشتہ روز بم پھٹنے سے شہید ہونے والے چھ کم سن بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز بابر میلہ میں اورکزئی ہیڈ کوارٹرز کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں بچوں کو کھلونا بم ملا،جس سے کھیلنے کے دوران کھلونا بم پھٹ گیا،جس کے نیتجے میں 6 بچے موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ نماز جنازہ بابر میلہ میں ادا کی گئی۔ واقعہ کیخلاف لواحقین مین جی ٹی روڈ پر احتجاج بھی کیا، متاثرین کا مطالبہ ہے کہ کھلونا بم رکھنے والے ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کرکے سزا دی جائے۔ سماء

کی

شہید

لاہور

بچوں

lack

horse

ppl

piracy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div