سماء کے پروگرام میں بدتمیزی کرنے پر پی ٹی آئی کے وزیرنے معافی مانگ لی

Aug 30, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/GMF-CHOHAN-APPOLOGIZE-PKG-30-08.mp4"][/video]

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماء پر آن ريکارڈ گالياں ديں  ليکن صرف آف دی ریکارڈ رویے پر ہي سماء سے معافی مانگی اور یقین دلایا کہ آئندہ اچھے طریقے سے چلیں گے ۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن نے سماء پرآن ريکارڈ نازیبا الفاظ استعمال کيے ليکن معافي آف دي ريکارڈ رويے پرمانگي۔انھوں نے آئندہ نازیبا زبان استعمال نہ کرنے کا عہد بھی کیا ۔

وزیراطلاعات پنجاب کی سماء کے پروگرام میں بدزبانی اور تکرار

گزشتہ رات سماء کے پروگرام آواز میں وزیراطلاعات پنجاب لیگی رہنماؤں پر بھڑکتے ہوئے تہذیب ہی بھول گئے تھے۔میزبان نے سمجھانا چاہا تو وہ برس پڑے اور سماء پر تنقید کے نشتر چلاتے رہےاوربعد میں عملے کو گالیاں ديتے رہے ۔

علیم خان نے فیاض چوہان کی سماءکےپروگرام میں بدتمیزی پرمعافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے رہنما اور سینئر وزیرعلیم خان نے بھی فیاض الحسن کے روئیے پر افسوس کا اظہار کیاتھا۔

PTI

fayyaz chouhan

Zeeshan malik

Tabool ads will show in this div