ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان کامقابلہ جاپان سے ہوگا

Aug 30, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/PAK-Hockey-Semifinal-PKG-29-08.mp4"][/video]

جکارتہ ميں ايشين گيمز کا ميلہ جاري ہے۔ پاکستان ہاکي  ٹيم آج سيمي فائنل ميں جاپان سے ٹکرائے گي۔

جکارتہ ميں ايشين گيمز کے سنسني خيز مقابلے جاری ہیں۔ ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے مسلسل 5 میچز جیت کراپنے گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ۔ پاکستان نے 45 گول اسکور کئے اور اس کےخلاف صرف ایک گول اسکور ہوا۔ پول بي ميں پاکستان نے ناقابل شکست رہتے ہوئے بنگلہ ديش ، ملائشياء،قازقستان ،تھائي لينڈ اور عمان کو شکست دي ۔

قومي ہاکي ٹيم آج سيمي فائنل ميں جاپان سےٹکرائے گي۔ پاکستاني ٹيم کےپاس غلطي کي کوئي گنجائش نہيں ہے۔ميچ ہارے تو ايونٹ سے باہرہوجائیں گے اور گرين شرٹس کو اولمپک کے لئے بھي کواليفائنگ راؤنڈ کھيلنا ہوگا۔

Asian games hockey event

Tabool ads will show in this div