ملتان میں پولیس بھرتی کےلیے دوڑنامعلوم وجہ سے منسوخ

ملتان میں پولیس بھرتی کے ليے امیدواروں کی دوڑ نامعلوم وجہ پرمنسوخ کردی گئی۔

ملتان میں پولیس میں بھرتی کےلیےدوردراز سے آنے والے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ ان کاکہناتھاکہ دوڑمنسوخی کی اطلاع نہیں دی گئی۔

امیدواروں نےمزید بتایاکہ ہم پوری تیاری کرکے یہاں پہنچے تھے۔ ملتان میں پولیس بھرتی کےامتحان کےلیے 5ہزارامیدواروں کی دوڑ آج اور کل ہونا تھی۔

Tabool ads will show in this div