وزیراعظم عمران خان کا پہلا دورہ جی ایچ کیو،اعلی عسکری قیادت کی بریفنگ

 

وزیراعظم عمران خان نے جی ایچ کیوکا دورہ کیا جس میں انھیں پیشہ ورانہ امورپر بریف کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کےمطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کی صبح  جی ایچ کیو کے دورے پر پہنچے۔ ترجمان آئی ایس پی آر نےمزید بتایاکہ

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔وزیراعظم کوپیشہ وارانہ امورپربریف کیاگیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کےمطابق وزیراعظم عمران خان کودفاع اورداخلی امورپربھی بریفنگ دی گئی۔ وزیردفاع،وزیرخارجہ اوروزیراطلاعات بھی وزیراعظم کےہمراہ موجود تھے۔

IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div