میانداد کا عامر لیاقت کو بڑا چیلنج

عامر لیاقت حسین کے پی ٹی آئی سے شکووں پر جاوید میانداد میدان میں اتر آئے۔ جاوید میانداد نے عامر لیاقت کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ کہا وہ عامر لیاقت کے مقابلے میں اسی سیٹ پر الیکشن لڑنے کو تیار ہیں۔ پتا چل جائے گا کراچی کے عوام کس کو ووٹ دیتے ہیں۔ جاوید میانداد کہتے ہیں کہ عامر لیاقت کو عمران خان کے نام پر ووٹ پڑے ہیں۔ پی ٹی آئی کو کراچی میں ووٹ عمران خان کے نام پرملا۔ انھوں نے کہا عامر لیاقت کو ایسے موقع پر ایشو نہیں بنانا چاہیے۔

aamir liaquat

Dr Aamir Liaquat Hussain

Tabool ads will show in this div