کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سرکاری زمین پر قبضہ کر کے چائنہ کٹنگ کرنے والے عناصر شکنجے میں آنے لگے ۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے والے چائنہ کٹنگ کرنے والے عناصر شکنجے میں آگئے۔ ابصارالحسن کو گرفتار کر کے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔