کراچی کے عوام رہنماء پی ٹی آئی عامرلیاقت حسین پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں ۔ کہتے ہیں ڈاکٹر صاحب کو پارٹیاں بدلنے کا شوق ہے ۔ ان کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیا جا سکتا۔
لوگ کہتے ہیں کہ مزار قائد کے معاملے پر عامر لیاقت اپنی سیاست چمکارہے ہیں۔ عمران خان جب بہتر سمجھیں گے مزار قائد آجائیں گے۔