ایشین گیمز: نقیب اللہ چینی باکسرسے کوارٹر فائنل میں ہار گئے

ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر نقیب اللہ کوارٹر فائنل میں ٹکنیکل بنیاد پر چینی باکسر سے ہار گئے۔ چھپن کلوگرام کٹیگری کی فائٹ میں پہلے راونڈ کے تیس ویں سیکنڈ میں نقیب اللہ نے زوردار پنچ مخالف باکسر کومار کر زخمی کردیا ۔ فائٹ روک دی گئی اور میڈیکل ٹیم نے چین کے باکسر شوہو شیانگ کو فائٹ کیلیے ان فٹ قرار دے دیا ۔ آئبا قوانین کے تحت، چینی باکسر کو فائٹ ختم ہونے پر زیادہ پوائنٹس کی وجہ سے فاتح قراردیا گیا۔

Asian Games

NAQEEBULLAH

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div