حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزکوہرطرح کی خریداری سے روک دیا

پی ٹی آئی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی خریداری روک دی۔

 یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے خریداری بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن میں ہرطرح کی خریداری بند کردی گئی ہے۔

یہ فیصلہ مشیر تجارت رزاق داؤد کی ہدایت پر کیا گیاہے۔خریداری کی بندش سے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی دستیابی ختم ہوجائے گی۔ یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 14ہزار ملازمین کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا ہے۔

Utility Stores

Tabool ads will show in this div