نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما بابل بھیو کو گرفتار کرلیا

قومی ادارہ برائے احتساب نے شکار پور میں پیپلز پارٹی کے رہنما بابل بھیو کو آج بدھ کو گرفتار کرلیا ۔ کراچی سے نمائندہ خصوصی منصور مغیری کے مطابق، بال بھیو نے ذاتی ملازمین کے جعلی اکاونٹس کھلوائے اور کروڑوں روپے رشوت جمع کرائی۔ بابل بھیو کے معاملے کی ایک سال سے نیب میں انکوائری جاری تھی۔ نیب نے بابل بھیو سے تفتیش شروع کردی ہے۔

corruption scandal

National Accountability Bureau

Babul Bhaio

Tabool ads will show in this div