اتنا غصہ کہ سیمونا نے ریکٹ ہی توڑ ڈالا

ميچ ہارنے پر اتنا غصہ ؟ کہ ویمن رینکنگ میں عالمي نمبر ون سيمونا یو ایس اوپن سے باہر ہوئیں تو غصے میں ريکٹ توڑ ڈالا۔ گريگور بھي اپ سيٹ شکست پر دلبرداشتہ ہوگئے۔

racket

US OPEN

Tabool ads will show in this div