ملک، آفریدی اچھی کارکردگی سے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرسکتے ہیں، پی سی بی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گیارہ نومبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں اچھی کارکردگی شعیب ملک اور شاہد آفریدی کو سینٹرل کنٹریکٹ دلاسکتی ہے۔


بھارتی خبرایجنسی کے مطابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کارکردگی دکھائے بغیر کسی کھلاڑی کو سینٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔


سلیکشن کمیٹی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کارکردگی کی بنیاد پر شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کرے گی۔

سے

سی

پی

بی

حاصل

newcastle

Tabool ads will show in this div