یوم دفاع پر شہداء کو سلام،آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

Aug 29, 2018

[video width="326" height="180" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Atif-Aslam-Coinmg-Soon-Songs-ISPR.mp4"][/video]

یوم دفاع پر شہداء کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، جس کا عنوان ہوگا "ہمیں پیار ہے پاکستان سے"۔ آئی ایس پی آر اس مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجرجزل آصف غفور کا کہنا ہے اپنے شہیدوں کو نہیں بھولے۔ قوم کے نمائندے ہر شہید کے گھر جائیں گے۔ نغمے کی ویڈیو اور بول وطن سے محبت اور اس کی حفاظت کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی کا جذبہ جگاتے ہیں۔

AATIF ASLAM

Tabool ads will show in this div