ہیلی کاپٹر سے متعلق فواد چوہدری کا بیان، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

ہيلی کاپٹر کے فی کلو ميٹر اخراجات سے متعلق فواد چوہدری کے بيان پر سوشل ميڈيا صارفين پھٹ پڑے، وضاحت احمقانہ قرار دے دی، کہتے ہيں کہ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کيا، آگے آگے ديکھیے ہوتا ہے کيا۔ کس طرح کا رد عمل آرہا ہے رپورٹ دیکھیں۔