ایشین گیمز: والی بال میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

پاکستان نے ایشین گیمز کے والی بال میں بھارت کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دے دی۔ ایشین گیمز میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو کراری شکست ہوگئی۔ والی بال ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف کو دھول چٹادی۔ بھارت نے پہلا سیٹ پچیس اکیس سے جیتا۔ جس کے بعد قومی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا۔ اور بھارت کی ایک نہ چلنے دی۔ پاکستان نے پچیس اکیس، پچیس اکیس اور پچیس تئیس سے سیٹس جیتے۔ ٹیم میڈلز کی دوڑ سے باہر ہے اب پوزیشن میچ کھیلے گی۔

Asian Games

volley ball

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div