ہنگول میں ماہی گیروں کی کشتی کو حادثہ،تین کی لاشیں مل گئیں

اسٹاف رپورٹ
ہنگول : بلوچستان کے ساحلی علاقے ہنگول میں کشتی الٹنے سے سات ماہی گیر ڈوب گئے۔ تین کی لاشیں مل گئیں، باقیوں کی تلاش جاری ہے۔

مچھلی کا شکار کرنے والے خود شکار ہوگئے، حب کے قریب سمندر میں ماہگیروں کی کشتی الٹ گئی۔ ڈام کے مقام سے کھلے سمندرکیلئے روانہ ہونےوالی کشتی میں تیس ماہی گیرسوارتھے۔ شپت کے مقام پرکشتی چٹان سے ٹکراگئی۔ تئیس  نےتیرکرجانیں بچائیں، مگر سات بدقسمت افراد بے رحم موجوں کی نذرہوگئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ لاشیں نکال لیں، جب کہ فشریز اور کوسٹ گارڈز کی مدد سے دیگر کی تلاش جاری ہے۔ سماء

میں

کی

کو

لاشیں

predicts

clouds

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div