پاک چین سرحد خنجراب میں سیاحوں کا رش

پاک چین سرحد خنجراب میں ان دنوں سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے اور ملک بھر سے یہاں آئے ہوئے سیاح موج مستی کرتے دیکھائی دیتے ہیں ۔ ساڑھے پندرہ ھزار فٹ بلندی پر واقع پاک چین سرحد خنجراب پر دونوں ملکوں کے سیاح ایک دوسرے کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور اس سفر کو یادگار بنانے کیلئے تصاویر بناتے دیکھائی دیتے ہیں۔ منظر شگری کی رپورٹ ۔

Pak China border

Khunjrab

Tabool ads will show in this div