اسپاٹ فکسنگ: عامراورمظہرآج عدالت میں پیش ہونگے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لندن: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹرمحمد عامر اور ایجنٹ مظہر مجید آج لندن کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

بیس دن تک جاری رہنے والے مقدمے میں سلمان بٹ اور محمد آصف کو عدالت نے شواہد کی بنیاد پر مجرم قراردے دیا ہے۔

محمد عامر اور کھلاڑیوں کے ایجنٹ مظہر مجید پہلے ہی اعتراف جرم کرچکے ہیں اورانھیں عدالت نے آج طلب کیا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیصلہ آنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کامران اکمل اور وہاب ریاض کے خلاف کیس کی تحقیقات کے بارے میں غور کررہی ہے۔ سماء

میں

explosion

Tabool ads will show in this div