کراچی کے فریئرہال میں رنگوں کی منفرد دنیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Frere-Hall-Painting-Khi-Pkg-27-08-ZOHAIB-1.mp4"][/video]

کراچی میں رنگوں کی خوبصورت دنیا سجائی گئی جس کو دیکھنےکےلیے لوگ امڈ آئے۔

دنیا کو جاذب نظر بنانے کے لیے رنگ تخلیق کیے گئے اور رنگوں سے کھیلنے والے کو رنگ ریز کہتے ہیں۔ کراچی کا فرئیر ہال خوبصورتی میں اپني مثال آپ ہے۔ فريئر ہال کو نظروں ميں بساکے کنويس پر سجانے والے تین مصوروں نے خوب رنگ جمایا۔

فیلڈ پینٹنگ کواسپاٹ پینٹنگ کہا جاتا ہے جو کہ خاصی مشکل اور منفرد صنف ہے۔صرف ایک جگہ نہیں بلکہ یہ عاشق ہنر لوگ مختلف مقامات پر جاتے ہیں۔فنکاروں کاکہناتھاکہ ہنر دولت ہے مگر لوگ آرٹسٹس بننے میں گھبراتے کیوں ہیں؟

شرکا کاکہناتھاکہ مناظر کو رنگوں سے کنويس پر ڈھالنا دلچسپ اور دلکش بھي محسوس ہوتاہے۔

paintings

Tabool ads will show in this div