سلمان بٹ کے وکیل اگلے چوبیس گھنٹوں میں سزا کے خلاف اپیل کرینگے

اسٹاف رپورٹر


 لندن/لاھور: سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ سلمان بٹ کے لئے دعاگو ہیں جبکہ سلمان بٹ کے وکیل نے کہا ہے کہ وہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں سزا کے خلاف اپیل کرینگے۔


 لاہورمیں میڈیا سےبات کرتے ہوئے سلمان بٹ کے اہل خانہ نے کہا کہ وہ بے یارومددگارہیں صرف دعا کرسکتے ہیں


دوسری جانب سلمان بٹ کے وکیل نے کہا ہے کہ وہ ہارماننے کو تیار نہیں،سزا کے خلاف اپیل کرینگے


 سلمان بٹ کے اہل خانہ اور وکیل کے موقف سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ عدالتی فیصلے سے مطمئن نہیں، انکےمطابق انصاف کے حصول کے لئےانکی جدوجہد جاری رہے گی۔ سماٴ

میں

کے

خلاف

britain

retires

oprah

code

Tabool ads will show in this div