ایشین گیمز: پاکستانی کراٹے کاز کو شکست، میچ ریفری پر جانبداری کا الزام
ايشين گيمز ميں برونز ميڈل کا ميچ ہارا نہيں بلکہ ہروايا گيا، پاکستاني کراٹے کاز سعدي عباس نے ميچ ريفري کو جانبدار قرار دے ديا۔
ایشین گیمز میں میچ ریفری پر جانبداری کا الزام لگ گیا، پاکستانی کراٹے کاز سعدی عباس کانسی کا تمغہ نہ جیت سکے، سیمی فائنل میں سعدی عباس کا مقابلہ اردن کے کھلاڑی سے مقابلہ تھا، ميچ سے دو سيکنڈ پہلے تک سعدي پانچ دو سے جيت رہے تھے مگر پھر ریفری نے کچھ دیر کے لیے مقابلہ روک دیا۔
سعدي عباس نے تيسري پوزيشن کا ميچ زخمي ٹانگ کيساتھ کھيلا ،اب وہ جکارتہ کےاسپتال ميں زيرعلاج ہيں ۔
Asian Games
Karate Championship
تبولا
Tabool ads will show in this div