روسی صحافی رپورٹنگ کے دوران بے ہوش ہوگئیں
روس کے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ڈاریا کوزلووا تقریب کے دوران وزیر کا انٹرویو لیتے ہوئے بے ہوش ہوگئیں۔
ڈرایا روسی وزیر برائے صنعت و تجارت سے سوال جواب کر رہی تھیں، جو براہ راست ٹی وی پر نشر ہو رہا تھا۔
اس دوران وہ کھڑے کھڑے خاموش ہوگئیں اور کیمروں کے سامنے کھڑے وزیر اگلے سوال کا انتظار کرنے لگے مگر صحافی کی جانب سے کوئی سوال نہ آیا ۔ حالت غیر ہونے کی وجہ سے اپنے قدموں پر کھڑے ہونے کی سکت کھو بیٹھیں اور پیچھے کی طرف گرنے لگیں۔
RUSSIA
FAINTED
Daria Kozlova
تبولا
Tabool ads will show in this div