سانحہ راولپنڈی : 53 ملزمان کا عبوری چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


راولپنڈی : سانحہ راجہ بازار کیس میں پولیس نے 53 ملزمان کیخلاف عبوری چالان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے 10 فروری تک حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیدیا۔


انسداد دہشت گردی کی راولپنڈی میں خصوصی کے جج رانا مسعود اختر نے سانحہ راجہ بازار کیس کی سماعت کی، دوران سماعت پولیس نے کل 71 میں سے 53 ملزمان کیخلاف عبوری چالان عدالت میں پیش کیا۔
عدالت نے پولیس کو 10 فروری تک تمام ملزمان کیخلاف حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ سماء

میں

کا

ملزمان

tests

conflict

democracy

Tabool ads will show in this div