نئے پاکستان میں بجلی غائب، شہری سڑکوں پر

نیا پاکستان تو بن گیا لیکن نئے پاکستان ميں بھي بجلی غائب ہے۔ پشاور ميں لوڈشيڈنگ کا جن قابو سے باہر ہوگيا۔ ديہي علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں ميں بھی 8 سے 10 گھنٹوں کي لوڈشيڈنگ جاری ہے۔
مزید جانئے سما ٹی وی کی اس رپورٹ میں
KPK
load shedding
Naya Pakistan
تبولا
Tabool ads will show in this div