پاک بھارت ٹینس جوڑی نے ڈبلز ایونٹ جیت لیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

اسٹاک ہوم : پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق اور ان کے ساتھی بھارتی ٹینس اسٹار روہن بھوپننا نے اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ڈبلز ایونٹ جیت لیا ہے۔

سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے فائنل میں پاک بھارت ایکسپریس نے برازیلین جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر اعزاز اپنے نام کیا۔

پہلے سیٹ میں چہ ایک سے کامیابی کے ذریعے ٹاپ سیڈ جوڑی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے سیٹ میں بھی چہ تین سے فتح حاصل کی۔

نے

mehndi

لیا

Tabool ads will show in this div