ایشیاء گیمز میں تغمہ جیتنے والے تحسین اللہ کا شاندار استقبال

Aug 26, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/NOSHERA-KABADI-PLAYER-WELCOME-PKG-26-08-ASIF.mp4"][/video] ایشیاء گیمز 2018 میں کانسی کا تغمہ جیتے والی پاکستانی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی تحسین اللہ کی آبائی گاؤں آمد پر شہریوں کی جانب سے شانداراستقبال کیا گیا۔ سماء کے نمائندے فضل نبی کے مطابق، ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں  برونز میڈل جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی تحسین اللہ آبائی گاوں پہنچے تو شاندار استقبال ہوا۔ شہریوں نے پھولوں کے ہار پہنا کر کندھوں پر اٹھالیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ تحسین نے پسماندہ گاؤں کا نام روشن کر کے سر فحر سے بلند کیا۔ ایشین گیمز آب و تاب کیساتھ جکارتہ میں جاری ہیں۔ پاکستان سمیت پینتالیس ممالک کے ایتھلیٹس میڈلز کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔

NOWSHERA

asian games 2018

Tabool ads will show in this div