قربانی کےجانوروں کی کھالوں کی قیمت میں شدید کمی

قربانی کے جانور ہزاروں لاکھوں میں خریدے ہوں گے لیکن ان کی کھالوں کا کوئی مول نہیں ۔ چمڑے اور اس کي مصنوعات کي برآمدات ميں مسلسل کمي کي وجہ سے قرباني کے جانوروں کي کھالوں کي قيمتوں ميں شديد کمي آئي ہےاوررہي سہي کسر گرم مرطوب موسم نے پوري کردي ۔