ایسا سینیٹر آپ نے نہیں دیکھا ہوگا

سیٹ مل جائے تو ٹھاٹ بھاٹ ہی الگ ہوجاتے ہیں لیکن ہم آپ کی ملاقات ایسے شخص سے کروارہے ہیں جو سینیٹر ہوکر بھی اسکوٹر پر سفر کرتا ہے اور خود بازار جا کر سبزی خریدتا ہے۔ اقلیتی سیٹ پر سینٹ کا حصہ بننے والے انور لعل ڈین بلکل بھی نہ بدلے ۔ محمد علی حفیظ کی رپورٹ۔
Tabool ads will show in this div