میراتھن ریس کے دوران امریکی ایتھلیٹ دم توڑ گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
شکاگو : شگاگو میراتھن کے دوران امریکی ایتھلیٹ دم توڑ گیا۔ خواتین اور مردوں کے مقابلے میں کینیا اور روس کے ایتھلیٹس فاتح رہے۔

چونتیسویں شگاگو میراتھن میں نارتھ کیرولینا سے تعلق رکھنے والا ایتھلیٹ ویلیم اس وقت گرکر دم توڑ گیا جب وہ مقررہ فاصلے سے صرف پانچ سو گز دورتھا۔ اس کی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ میراتھن میں کینیا  کے ایتھلیٹ موسس فاتح رہے۔

انہوں نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے پانچ منٹ اور سینتیس سیکنڈ میں طے کیا۔ خواتین کے مقابلے میں روس کی ایتھیلٹ نے کامیابی حاصل کی۔ سماء/ایجنسیز

کے

Airport

امریکی

توڑ

Tabool ads will show in this div