ایشین گیمز، پاکستان آج ملائیشیا کیخلاف ہاکی میچ کھیلے گا
انڈونيشيا ميں ايشين گيمز کے سلسلے ميں پاکستان اتوار کو ہاکي ميچ ميں ملائيشا کے خلاف میدان میں اترے گا۔
پاکستان ہاکي ٹيم ايشين گيمز ميں آج ملائشيا سے مقابلہ کرے گي۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ قومي ہاکي ٹيم پہلے ہي سيمي فائنل کے ليے کواليفائي کرچکي ہے۔ پاکستان نے اپنے گروپ ميں قازستان، تھائي لينڈ اور عمان کے خلاف کاميابي حاصل کي ہیں۔
قومي ہاکي ٹيم کو سب سے بڑي کاميابي قازستان کے خلاف 0-16 سے ملي تھی۔
Asian Games
تبولا
Tabool ads will show in this div