ٹینس اسٹار ثانیہ سعید کا بھارت میں گھٹنے کا آپریشن

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : معروف بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ گھٹنے کی تکلیف سے نجات کے لئے ان کے پاس آپریشن کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ نے کہا کہ گزشتہ ماہ یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران انجکشنز کے ذریعے تکلیف کم کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی فرق نہیں پڑ سکا جس کے بعد انہوں نے آپریشن کرانے کا فیصلہ کیا۔

بھارتی شہرحیدر آباد دکن میں آپریشن کے موقع پر ثانیہ کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک بھی موجود تھے ۔ثانیہ مرزا نے یوایس اوپن میں انجری کا شکار ہونے سے پہلے کیریئر میں پہلی مرتبہ ویمن ڈبلز کی ٹاپ دس کھلاڑیوں میں جگہ بنا لی تھی۔ سماء / ایجنسیز

میں

کا

شوبز

defamation

Tabool ads will show in this div