اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت برطانوی عدالت میں جاری

لندن: پاکستانی کرکٹرمحمد آصف اورسلمان بٹ کے خلاف برطانوی عدالت میں دھوکا دہی کی سازش کے الزام میں کیس کی باقاعدہ سماعت  جاری ہے۔
دونوں کھلاڑی اپنے وکلا کے ساتھ Southwark Crown Court میں پیش ہوئے۔۔۔ دونوں پردھوکا دہی کے ذریعے رقم حاصل کرنے اورسازش کی دفعات کے تحت مقدمہ زیرسماعت ہے۔۔۔ جس میں بالترتیب سات سال اوردوسال کی سزا ہوسکتی ہے۔۔۔ کیس میں نامزد محمد عامر اورایجنٹ مظہر مجید پہلے ہی اعتراف جرم کرچکے ہیں جس کے بعد دونوں پر مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔ سماء

میں

کی

Pakistan Army

جاری

کیس

Tabool ads will show in this div