پاور بوٹ ریس میں ابو ظہبی کے احمد ال حمیلی کی برتری
اسٹاف رپورٹ
بیجنگ: ابوظہبی کے احمد ال حمیلی نے فارمولا ون پاور بوٹ ریس میں پول پوزیشن پر برتری حاصل کرلی۔ جس کے بعد ابوظہبی کو ورلڈ سیریز میں واضح سبقت حاصل ہوگئی ہے۔
چین کے شہر میں انٹرنیشنل پاور بوٹ مقابلہ منعقد کیا گیا۔ جس میں ابو ظہبی کے
احمد ال حمیلی نے ایسی مہارت دکھائی کے تمام حریف دیکھتے رہ گئے۔
احمد نے یوکرین میں منعقد کی گئی ریس میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔ ابوظہبی کی ٹیم کے ورلڈ سیریز میں کامیابی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ موجودہ ورلڈ چیمپئن جے پرائس ریس میں پانچویں پوزیشن پر رہے۔ سماء / ایجنسیز
میں
کی
کے
prank
تبولا
Tabool ads will show in this div