ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے آج جمعے کو اپنا تیسرا میچ قازقستان کیخلاف کھیلا اور سولہ صفر سے شکست دیدی۔ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے پہلے ٹیم نے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو دس صفر سے ہرایا۔ دوسرے میچ میں عمان کو بھی دس گول سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے آج قازقستان کیخلاف میچ بھی جیت لیا تو سیمی فائنل میں جگہ پکی ہوجائے گی۔

hockey team

Asian Games

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div