کراچی، عید کے تیسرے روز پبلک ٹرانسپورٹ غائب

Aug 24, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Transport-And-Office-Khi-Pkg-Moiz-24-08.mp4"][/video] کراچی میں عید قرباں کے تیسرے روز پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب ہوگئی۔ نجی دفاتر جانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ آج جمعے کو عیدِ قرباں کا تیسرا روز ہے مگر مگر نجی دفاتر چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں۔ شہری صبح سیویرے دفاتر کے لئے نکلے تو بسوں کے لئے انتظار کرنا پڑا۔ نجی دفاتر میں بھی کام انتہائی کم رہا۔ ملازمین کہتے ہیں اس سے اچھا تو چھٹی مل جاتی۔ سندھ کے سرکاری دفاتر بند ہیں جو پیر سے کھلیں گے۔