ایشیا کپ کےلیےٹیم سلیکشن،ابتدائی اجلاس ہفتےکوہوگا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Asia-Cup-Cricket-PKG-22-08-Saad.mp4"][/video]

کرکٹ کے چيمپئنز کو ايشين چيمپئن بنانے کيلئے ہفتے کوسلیکشن کمیٹی کااجلاس ہوگا۔

لاہورمیں قومي سليکشن کميٹي ہفتے کو بڑي بيٹھک لگائے گي۔ہيڈ کوچ مکي آرتھرسے بھی ٹیم  کےحوالےسے مشاورت ہوگي۔ کپتان سرفراز سے بھي مشاورت کی جائےگی۔ تين ستمبر سے قومي ٹيم کا فٹنس کيمپ لگے گا۔اس سے پہلے کھلاڑيوں کو فٹنس ٹيسٹ بھي دينا ہوگا۔

ايشياء کپ ميں پاکستان اپنا پہلا ميچ سولہ ستمبر کو کھيلےگي جبکہ پاک بھارت ٹاکرا انيس ستمبر کو ہوگا۔

pakistan sports

Tabool ads will show in this div