اسلام آباد میں فیشن اورجدت کےرنگ یکجا ہوگئے
New Trends in Fashion

عید الضحیٰ سے خواتین کےملبوسات کےلیے نمائش ہوئی جس میں فیشن اورجدت کےرنگ یکجاہوگئے۔
اسلام آباد میں خواتین کی ملبوسات کی نمائش لگی تو خواتین نے اپنے اپنے پرس کے منہ کھول دیے۔ ساون کی عید اور شدید حبس کے موسم میں لڑکیوں کا رجحان ہلکے رنگ کے لباس کی جانب تھا۔
ڈیزائنرزنےخوبصورت نظرآنے کے ساتھ ساتھ منفرد لگنےکےطریقےبھی بتائے۔ نمائش میں لگے روایتی کھسے کا اسٹال بھی خواتین کی توجہ کا مرکز رہا۔
ملک بھر میں فیشن کا رنگ کچھ بھی ہو،اسلام آباد کی لڑکیوں نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے انتخاب میں نفاست اور وقار کو ترجیح دی۔
LIFE STYLE
Dress collection
تبولا
Tabool ads will show in this div