قومي ٹيم کے نئے کوچ کے انتخاب کے ليے پي سي بي کي کميٹي کا اجلاس کل ہوگا

اسٹاف رپورٹر
لاھور: انتخاب عالم کي سربراہي ميں ہونے والے اجلاس ميں کميٹي کے ارکان ظہير عباس اور کرنل ريٹائرڈ نوشاد علي شريک ہوں گے، جبکہ معاون رکن رميز راجہ کے غير ملکي دورے پر ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ ٹيلي فون پرمشاورت کي جائے گي۔ 
اجلاس ميں نئے کوچ کے انتخاب کے ليے اہليت، طريقہ کار اور شيڈول طے کيا جائے گا۔ سماء

کے

کا

اجلاس

mark

wawrinka

Tabool ads will show in this div