سری لنکا میں آسمان رنگوں سے بھر گیا

Aug 20, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/GMF-SRI-LANKA-KITE-FESTIVAL-20-08.mp4"][/video]

سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کائٹ فیسٹیول نے آسمان پر رنگ بکھیر دیے۔

سری لنکا کے ساحل پر پتنگیں اڑانے کے سالانہ تہوار میں مقامی افراد کے علاوہ سیاحوں نے بھی خصوصی شرکت کی، مختلف سائز اور اشکال کی 3 ہزار پتنگیں فضاء میں نظر آئیں۔

کائٹ فیسٹیول میں آنیوالوں کا کہنا تھا کہ رنگ برنگے ايونٹ نے تفریح کا بھرپور موقع فراہم کیا۔

Kite festival

Tabool ads will show in this div