ایشین گیمز: پاکستان نے ہاکی میچ میں تھائی لینڈ کو ہرادیا

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ تھائی لینڈ کو دس صفر سے ہرادیا۔ جکارتا میں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے تھائی لینڈ کو دس گولز سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد عتیق نے تین، محمد عرفان، مبشر علی اور ابوبکرمحمود نے دو دو گولز داغے۔ تھائی لینڈ کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

Asian Games

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div