زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کی سولہ رکنی ٹیم آج روانہ ہوگی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


لاہور: زمبابوے کے خلاف  سيريز کے ليے پاکستان کي سولہ رکني کرکٹ ٹيم مصباح الحق کي قيادت ميں اب سے کچھ دیر بعد روانہ ہوگي۔


پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سيريز کا آغاز يکم ستمبر سے بولاوایو ميں واحد ٹيسٹ ميچ سے ہو گا۔ تين ايک روزہ ميچز آٹھ ۔۔ گيارہ  اور چودہ ستمبر کو اور دو ٹي ٹوئينٹي ميچ سولہ اور اٹھارہ ستمبر کو کھيلے جائيں گے۔ دورہ زمبابوے قومي ٹيم کے موجودہ کوچ وقار يونس کا آخري دورہ ہو گا۔  وہ طبي وجوہات کي بنا پر استعفي دے چکے ہيں۔ سماء 

کی

کے

خلاف

Sohail Khan

آج

guinea

Tabool ads will show in this div