پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائی وے پر پانچ سالہ معصوم سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔ واقعے کے بعد تحریک انصاف کی نومنتخب ایم پی اے دعا بھٹو بھی تھانے پہنچ گئی۔ اور ملزم کے تھپڑ جڑدیا۔ کھری کھری سنائیں۔ ملزم کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔

Site

Dua Bhutto

Tabool ads will show in this div