خاتون اول بشریٰ عمران کاپہلا پیغام

خاتون اول بشریٰ عمران نےکہاہےکہ کرسی آنی جانی چیزہے، اللہ نےہم پرملک کی بہت بڑی ذمےداری ڈالی ہے ۔

عمران خان کے وزارت عظمیٰ سمبھالنےکےبعد خاتون اوّل بشری عمران کا پہلا پیغام سامنے آگياہے۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  نے اپنے پيغام ميں کہا ہے کہ آج میں خوش نہیں، ڈری ہوئی ہوں۔  اقتدارکی کرسی آنی جانی چیز ہے۔

خاتون اول کاکہناتھاکہ عمران خان کامقصد ملک سےغربت کاخاتمہ ہے۔ عوام نے انہيں منتخب کیا ہے ، انشاء اللہ عوام کي توقعات پر پورا اتریں گے۔

PTI

Bushra Imran

Tabool ads will show in this div