عمران خان اسمبلی میں راستہ بھٹک گئے

عمران خان دو بار غلط رستے پر چلے گئے۔ جانا تھا پارلیمانی پارٹی کی صدارت کرنے، مگر قومی اسمبلی کی بھول بھلیوں میں کھوگئے۔ وزیراعظم کے انتخاب سے پہلے عمران خان قومی اسمبلی پہنچے اور انہوں نے کہا کہ آج کے بعد بڑوں بڑوں کا احتساب ہوگا۔ پنجاب کے وزیر اعلی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کا نام اجلاس کے بعد بتائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ آخری بال تک جدوجہد جاری رہے گی۔ آخری بال تک میچ ختم نہیں ہوتا۔

IMRAN KHAN

ACCOUNTABILITY

Punjab chief minister

Tabool ads will show in this div