چوہدری نثار خود غیر سنجیدہ انسان ہیں، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار خود غیر سنیجدہ انسان ہیں، کراچی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے صرف ایک بار کراچی آئے۔


وزیراعلیٰ سندھ اور کراچی آپریشن کے کپتان سید قائم علی شاہ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے حالات پر تنقید کرنا آسان کام ہے، چوہدری نثار خود غیر سنجیدہ انسان ہیں۔


انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کی طرح بند کمرے میں بیٹھ کر کسی پر تنقید نہیں کرتا، روزانہ کی بنیاد پر کراچی آپریشن کی رپورٹ لیتا ہوں، وزیر داخلہ آپریش سے اب تک صرف ایک بار کراچی آئے ہیں۔ سماء

سندھ

pakistan vs New Zealand

aid

sanitation

Tabool ads will show in this div