نوجوان کو سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

Aug 17, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/videoplayback.mp4"][/video]

ہزاروں فٹ کی بلندی پر نوجوان کو پیرا گلائیڈنگ کے دوران سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا۔

برطانوی نوجوان پیراگلائیدنگ کرتے ہوئے بلند فضاؤں میں لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنے اور بار بار موبائل کی پوزیشن کو تبدیل کرنے کے دوران اپنا فون ہی گنوا بیٹھا۔ سیلفی اسٹک سے جڑا موبائل فون ہاتھ میں لینے کے چکر میں پیرا گلائیڈر کے ہاتھوں سے چھوٹ کر نیچے جا گرا۔ 2 ہزار 500 فٹ کی اونچائی سے اگر فون گرے تو کیسا لگتا ہے ؟ ویڈیو دیکھیں۔

MOBILE PHONE

selfie stick

punish

Tabool ads will show in this div