کراچی کےریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

کراچي کےعلاقےنارتھ ناظم آباد میں فائیواسٹارکےقریب ريسٹورنٹ ميں آگ لگ گئي۔ آٓگ بجھانےکیلئے فائربريگيڈکاعملہ 45 منٹ تاخیرسے پہنچا۔آگ نےگراؤنڈفلورکواپنی لپيٹ ميں لےليا۔ آگ لگنےکےباعث سیاہ دھوئیں سے فلیٹ کی عمارت بھی متاثر ہوئی۔
NORTH NAZIMABAD
تبولا
Tabool ads will show in this div