افغان فورسزدہشتگردی پرقابوپانےکی صلاحیت نہیں رکھتی،سرتاج عزیز

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وزیراعظم کےمشیرخارجہ سرتاج عزیزکا کہنا ہے کہ افغان فورسز دہشت گردی پرقابو پانے کی صلاحیت نہیں رکھتیں۔

واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اتحادی فوج کی موجودگی ضروری ہے۔ غیرملکی انخلاء سے جو خلا پیدا ہوگا اسے کوئی اور ملک ہرگز پورا نہ کرے۔ سماء

team

law

demand

constitution

Tabool ads will show in this div