ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کیلئے آٹھ رکنی ٹاسک فورس قائم

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لئے  انتخاب عالم کی سربراہی میں آٹھ رکنی ٹاسک فورس قائم کردی۔

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے ٹاسک فورس کی منظوری دے دی ہے جو ڈومیسٹک  کرکٹ کی بحالی کے لئے سفارشات مرتب کرے گی۔


ٹاسک فورس میں جاوید میانداد، ظہر عباس، سرفراز نواز، امتیاز احمد، معین خان، اقبال قاسم اور ذاکر خان شامل ہیں۔ سماء

کی

pakistan vs New Zealand

glasses

Tabool ads will show in this div